ملکی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔
ملک میں سونا آج بھی سستا ہوا ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 3500 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 64 ہزار کی حد کھو دی
سونے کے فی تولہ نرخ gold price میں 2000 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ قیمت 4 لاکھ 31 ہزار 862 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔
سونے کی قیمت میں آج مسلسل پانچویں روز کمی ہوئی ہے، دس گرام سونا آج 1714 روپے سستا ہوا ہے۔
پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات میں 63 فیصد اضافہ
دس گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 70 ہزار 252 روپے ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا مزید 20 ڈالر سستا ہوا ہے جس کے بعد فی اونس قیمت 4 ہزار 95 ڈالر ہو گئی ہے۔
