سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد (wazir muhammad)95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
The PCB is deeply saddened by the passing of former Pakistan Test batter Wazir Mohammad. One of the four Mohammad brothers to represent Pakistan in Test cricket, he featured in 20 matches for his country from 1952 to 1959.
The PCB extends its heartfelt condolences to his family… pic.twitter.com/DarMeMYLW4
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 13, 2025
وزیر محمد برمنگھم کے ہسپتال میں گزشتہ دس روز سے زیر علاج تھے۔ وزیر محمد بھارت کا دورہ کرنے والی پہلی پاکستان ٹیم کا حصہ بھی تھے۔
وزیر محمد نے 20 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی،وزیر محمد، سابق ٹیسٹ کرکٹرز حنیف محمد اور مشتاق محمد کے بھائی تھے۔
وزیر محمد نے 1952 سے 1959 پاکستان کی نمائندگی کی،پی سی بی نے وزیر محمد کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
