کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن کو بہترین سیکیورٹی پر عالمی ایوارڈ مل گیا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے پاکستان سول ایوی ایشن کو کونسل پریزیڈنٹ سرٹیفکیٹ سے نواز دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدارتی سرٹیفکیٹ ڈی جی سول ایوی ایشن نادر شفیع ڈار نے وصول کیا۔ پاکستان کو ایوی ایشن سیکیورٹی اوور سائٹ میں بہترین کارکردگی پر پریزیڈنشل سرٹیفکیٹ دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری
ترجمان نے کہا کہ پاکستان کو ایوی ایشن سیکیورٹی اوور سائٹ میں بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹ دیا گیا۔
