سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔
ملک میں سونے کے نرخ میں 2400 روپے فی تولہ کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے تولہ ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کے نرخ 2058 روپے کم ہونے سے دس گرام سونا 3 لاکھ 33 ہزار 161 روپے کی سطح پر آ گیا۔
کاریں، سگریٹ اور الیکٹرانک اشیاء مہنگی ہونے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 24 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 3 ہزار 668 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔
