سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کل بانی پی ٹی آئی سے عہدے سے علیحدگی کی گزارش کروں گا،پارٹی کے لئے وکالتی خدمات بلامعاوضہ جاری رکھوں گا۔
این اے129،حماد اظہر کا ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کا اس پر پالیسی بیان کچھ ہی دیر میں جاری کیا جائےگا۔
