سرکاری حج اسکیم کے تحت 13 دنوں میں ایک لاکھ ساڑھے 14 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئیں۔
ساڑھے 3 ہزار باقی نشستیں مکمل ہونے تک درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ نامزد بینک حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں۔
ٹرین حادثات کی روک تھام کیلئے ڈی ایس ریلویز کو نیا حکم نامہ جاری
درخواست گزار جلد از جلد قریبی بینک میں حج درخواست جمع کروائیں، ساڑھے3ہزار نشستیں مکمل ہوتے ہی درخواستوں کی وصولی روک دی جائیگی۔
