پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے کرکٹر حیدرعلی کو عبوری طور پر معطل کردیا ہے۔
پی سی بی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حیدرعلی کیخلاف مانچسٹرپولیس تحقیقات کررہی ہے،حیدرعلی تحقیقات مکمل ہونے تک معطل رہیں گے۔
امریکی صدر کا اضافی ٹیرف،بھارتی سٹاک مارکیٹس مندی کا شکار
واقعہ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے حالیہ دورہ انگلینڈ کے دوران پیش آیا،پاکستان کرکٹ بورڈ حیدرعلی کو قانونی معاونت فراہم کرے گا۔
مانچسٹر پولیس کی قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد، پی سی بی اپنے ضابطۂ اخلاق کے مطابق مناسب کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
فافن کی الیکشن ٹریبیونلز کارکردگی پر آٹھویں رپورٹ جاری
ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جب تک قانونی عمل مکمل نہیں ہو جاتا، پی سی بی اس معاملے پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کرے گا۔۔
