فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک(فافن) نے الیکشن ٹریبیونلز کارکردگی پر آٹھویں رپورٹ جاری کردی ہے۔
رپورٹ کے مطابق آدھی سے زیادہ الیکشن پیٹیشنز ابھی تک زیر التوا ہیں،اپریل 21 سے جوالائی 31 کے دوران 35 پیٹیشنز پر فیصلہ سنایا گیا۔
نیپرا نے بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی
ٹریبیونلز نے اب تک 374 میں سے 171 پیٹیشز کا فیصلہ کیا، ان پیٹیشنز میں 124 کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ 250 کا تعلق صوبائی اسمبلیوں سے ہے۔
تفصیلات نیچے ملاحظہ کریں۔





