عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے۔
اس اضافے کے بعد برینٹ خام تیل 72 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا، ڈبلیو ٹی آئی 69 ڈالر سے زائد قیمت میں فروخت ہوا۔
سونا مزید 1600 روپے سستا،فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہوگئی
نجی ٹی وی کے مطابق گیس کی عالمی قیمت میں تین فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گیس کی قیمت 3 ڈالر 8 سینٹس کی سطح پر ہے۔

