سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نظرثانی اپیلیں منظور کرلیں،
نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ 5-7 کی اکثریت سے ہے،سپریم کورٹ آئینی بینچ نے12 جولائی کے اکثریتی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔
یکم جولائی کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان
مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا، سپریم کورٹ آئینی بینچ نےپشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔
جسٹس امین الدین نے کہا کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا،اپیلیں منظور ہونے کے بعد تحریک انصاف مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی ۔
