پاکستان ریلوے کی ٹرین جعفر ایکسپریس ٹیکسلا میں مارگلہ ٹنل کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی جس کے باعث ٹریک پر ٹریفک معطل ہو گئی۔
حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی ، ٹیکسلا میں بوگی پٹڑی سے اتر گئی ، حادثے کے دوران بوگی کا دروازہ بھی ٹوٹ گیا۔
روس: پل گرنے سے ٹرین پٹری سے اتر گئی، 6 افراد ہلاک، 33 زخمی
حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے عملہ اور سکیورٹی اہلکار فوری موقع پر پہچنچ گئے اور ریلوے ٹریک کی بحالی کا کام شروع کر دیا۔
