نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دے دی گئی

school

پنجاب سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل


پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن کیلئے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان کے مطابق رجسٹریشن کا آغاز 15 اپریل سے ہو گا، آخری تاریخ 29 مئی مقرر کی گئی ہے۔

امریکا کا چین کے سوا تمام ممالک پر ٹیرف90 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان

30مئی سے 600 روپے یومیہ جرمانے کیساتھ رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی جائے گی،رجسٹریشن کرنےوالے امیدوار 2026 میں نہم، 2027 میں دہم امتحانات میں حصہ لے سکیں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں