سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنے سے قبل نئے امتحانات سے روکنے کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنا یا،کیس کی سماعت کےدوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دئیے کہ پاکستانیوں کی یہ اچھی بات ہے کہ یہ سسٹم سے لڑتے ہیں۔
سندھ یونیورسٹیز اینڈ انسٹیٹیوٹ ترمیمی بل 2025مسترد
25کروڑ میں سے زیادہ لڑتے ہیں اور کم ہی بچتے ہیں،میں ناامید نہیں ہوں انہی نوجوانوں نے ملک کو سنبھالنا ہے۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید کہا عدلیہ، پارلیمنٹ اور ایگزیکٹو سب تباہ ہو چکے ہیں۔
