افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شہیدی نے کہا ہے شکست سے بہت مایوسی ہوئی، کرکٹ ایک مضحکہ خیز کھیل ہے۔
ٹائم آئوٹ معاملہ نہ تھما ،اینجلو میتھیوز نے بڑا ثبوت پیش کردیا
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ناقابل یقین ہے۔ ہم کھیل میں تھے،ہمارے باؤلرز نے واقعی اچھی شروعات کی۔
ٹائم آؤٹ کا معاملہ ، اینجلو میتھیوز کی پریس کانفرنس کے بعد شکیب الحسن بھی خاموش نہ رہے
ڈراپ ہونے والے کیچز نے ہمیں نقصان پہنچایا، ہم نے وہ لمحات گنوا دیے اور اس کے بعد میکسویل نہیں رکے، اس کا سہرا ان کو ہے۔
استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی کے مزید رہنمائوں سے رابطے
ہمارے باؤلرز نے پوری کوشش کی۔ ٹیم پر فخر ہے، ٹیم آج رات مایوس ہو گی لیکن یہ کھیل کا حصہ ہے۔ہم جنوبی افریقہ کے خلاف میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔
سانحہ 9 مئی، مزید 29 افراد گرفتار
ابراہیم زدران کو خود پر فخر ہونا چاہیے۔ مجھے بھی فخر ہے۔ وہ ورلڈ کپ میں سنچری بنانے والے پہلے افغان کھلاڑی ہیں۔
