چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہاہے کہ میں آفس میں نہیں تھا تو انضمام الحق سے کیسے ملتا۔
تفصیلات کے مطابق ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انضمام الحق ہمارے ہیرو ہیں ، ہمیشہ ان سے ملنے کیلئے دستیاب ہوں۔
کھلاڑیوں کو این او سی دینے کی قیمت ایشیاکپ، ورلڈکپ میں چکا رہے، ذکا اشرف
اینٹی کرپشن یونٹ اور پی سی بی آفیشلز پر مبنی 5 رکنی کمیٹی بنائی ہے۔
اس سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔
سرفراز احمد کو سیاسی اثر و رسوخ کی بنا پر کپتانی سے ہٹایا گیا تھا، نعمان نیاز کا دعویٰ
تفصیلات کےمطابق انضمام الحق نے کہا کہ بورڈ سے کال آئی ہم نے 5لوگوں کی کمیٹی بنادی ہے،میں نے کہا ٹھیک ہے پہلے کمیٹی تحقیقات کر لے۔
تحقیقات کے بعد پی سی بی کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنے کو تیار ہوں،بغیر تحقیق کے باتیں کرنے سے تکلیف ہوتی ہے۔
پاکستان میں ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کونسی 3 ٹیمیں نہیں ہونگی؟آئی سی سی نے اعلان کردیا
پی سی بی سے کہا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کریں،میرا پلیئر ایجنٹ کمپنی سے کسی قسم کاکوئی تعلق نہیں۔
میں سمجھتاہوں سلیکٹر کا عہدہ جج والا ہوتاہے،ٹیم سلیکٹ کرتا ہوں اگر کوئی سوال اٹھےگا توبہتر ہے سائیڈ پر ہوجائوں۔
یاد رہے کہ انضمام الحق پر برطانیہ میں پلیئر ز ایجنٹ کے ساتھ پارٹنر شپ کا الزام ہے۔