فلورملز ایسوسی ایشن نے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں کمی کر دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 15 روپے کمی کر دی گئی ہے۔
اس کمی کے بعد 20 کلو آٹے کا تھیلا 2735 روپے کا ہو گیا۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.