امریکی ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپیہ گر کر 83.28 روپے فی ڈالر پر آگیا، جو گرین بیک کے مقابلے میں پیر کو ایک سال میں اپنی کم ترین سطح پر آیا ہے۔
چاول کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی روپے کی گراوٹ تیل کی قیمتوں کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان پیش آئی ہے جب سرمایہ کار اس بات پر گہری نظر رکھتے ہوئے یہ انتظار کر رہے ہیں کہ آیا مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعہ میں دوسرے ممالک کیا قدم اٹھاتے ہیں ۔
مسلسل 4 دن موسلا دھار بارش ،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
ریزرو بینک آف انڈیا معمول کے مطابق مداخلت کر رہا ہے تاکہ روپے کو کم ترین سطح پر جانے سے روکا جا سکے۔
دوسری جانب امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر میں دن بہ دن بہتری آرہی ہے۔
