اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ، جس کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہو گا۔
اورنج میٹرو سروس فیض احمد فیض اسٹیشن سے پاک سیکرٹریٹ ا سٹیشن تک کے کرایے میں 20 روپے اضافہ
، جبکہ اورنج لائن میٹرو بس کا ایئرپورٹ تک کرایہ 40 بڑھا کر 90 روپے کر دیا گیا۔
پنجاب کابینہ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کردیا
گرین بس سروس کا پمز سے بہارہ کہو تک کرایہ 30 سے بڑھا کر 50 ، گرین لائن شٹل سروس ٹرمینل سے بہارہ کہو تک 15 بڑھا کر 20 اوربلیو لائن بس کا پمز سے گلبرگ گرین تک کرایہ 30 سے بڑھا کر 50 روپے کردیا گیا۔
