قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے ورلڈ کپ کے لیے محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کی حمایت کر دی۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد عامر کی حالیہ کارکردگی متاثرکن ہے،اور وہ مسلسل لیگ کرکٹ کھیلتے ہوئے آ رہے ہیں اور ان کی فارم بھی اچھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر عامر کی واپسی کی ضرورت ہے تو انہیں ضرور واپس آنا چاہئے۔
محمد عامر نے بابراعظم کیخلاف دل کی بھڑاس نکال دی
معین خان نے کہا کہ عامر کو ایسے کھلاڑی کی جگہ نہیں لینا چاہیے جو ان سے زیادہ مستحق ہو۔
