ایف بی آر نے کہا ہے کہ جولائی میں 534 کے ہد ف کے مقابلہ میں 538 ارب روپے کے محصولات جمع کیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے کہا ہے کہ جولائی 2023 میں 49ارب روپے کے ریفنڈز بھی جاری کئے گئے ہیں۔
1 لٹر پٹرول پر 100 روپے سے زائد ٹیکس ، اصل قیمت 166 روپے ہونے کا انکشاف
رواں ماہ کے دوران براہ راست ٹیکسز کی مد میں30 فیصد کا اضافہ ہواہے ۔
گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ ان لینڈ ریونیو ٹیکسز کی مد میں 18 فیصد کا اضافہ ہوا۔
