انگلش پریمیئر لیگ میں لسیسٹر سٹی نے آسٹن ویلا کو چار صفر سے شکست دے دی۔
فاتح ٹیم کی طرف سے ہاروے بارنس اور جیمی وارڈی نے دو دو گول کیے۔
پوائنٹس ٹیبل پر لسیسٹر سٹی کے 53 پوائنٹس ہیں اور وہ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ 82 پوائنٹس کے ساتھ لیور پول پہلے اور 57 پوائنٹس کے ساتھ مانچسٹر سٹی دوسرے نمبر پر ہے۔
یہ بھی پڑھیں اسپینش فٹبال لیگ، بارسلونا نے ریئل سوسیڈیڈ کو شکست دے دی
