پٹرول 4 روپے 7پیسے،ڈیزل 4 روپے 4 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا
وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے آئندہ 15روز کیلئے ہو گا
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع
آخری تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنز اور عوام کی درخواست پر کی گئی،ایف بی آر
مسئلہ فلسطین پرپاکستان کا موقف غیرمتزلزل، اسرائیل کبھی تسلیم نہیں ہوگا، مولانا فضل الرحمن
فلسطینی عوام کی رائے کے بغیر کوئی حل قابل قبول نہیں، عمران خان کی رہائی ہونی چاہئے، سربراہ جے یو آئی
انٹرنیٹ بندش: کابل کا مرکزی ایئرپورٹ مکمل طور پر بند
طالبان حکومت نے انٹرنیٹ کی بندش کے فیصلے کی کوئی سرکاری وجہ نہیں بتائی
جے پی مورگن کو دھوکہ دینے والی امریکی کاروباری خاتون کو 7 سال قید
چارلی جاوائس نے 40 لاکھ جعلی کسٹمر ڈیٹا دکھا کر 175 ملین ڈالر کا معاہدہ حاصل کیا
ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی جنرلز سے خطاب میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف
پاکستان اور بھارت کی جنگ سب سے بڑی جنگ ہو سکتی تھی ، فیلڈ مارشل نے مجھے سراہا ، کہا میں نے لاکھوں جانیں بچائیں
اوپن اے آئی کا اپنی سوشل میڈیا ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ
اس ایپ میں تمام مواد مکمل طور پر اے آئی کے ذریعے تیار کیا جائے گا
ماورا حسین 33 سال کی ہوگئیں ،سالگرہ کی دلکش تصاویروائرل
اداکارہ نے عامر گیلانی کیساتھ ڈرامے میں ا کٹھے کام کیا تھا جہاں ان کی محبت پروان چڑھی اور پھر دونوں نے شادی کرلی
امراضِ قلب اچانک نہیں آتے، برسوں پہلے ہی انتباہی نشانیاں ظاہر ہو جاتی ہیں
ہائی بلڈ پریشر، شوگراورکولیسٹرول بڑے خطرناک علامات ہیں، امریکی و کوریائی ماہرین کی تحقیق میں انکشاف
سوشل میڈیا پوسٹ شکیب الحسن کے گلے پڑ گئی
آل راؤنڈر اب بنگلہ دیش کے لیے نہیں کھیل سکیں گے،مشیر کھیل،کرکٹر نے حسینہ واجد کو سالگرہ پر مبارک باد پر مبنی ٹویٹ کی تھی