امتحانی مراکز میں ڈیوائس یا موبائل فون ملنے کی صورت میں اسے ضبط کر لیا جائے گا، انتظامیہ
ایلیمنٹری، سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری سطح پر سبسڈی میں 20سے 40فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی ،اضافہ یکم جولائی 2025سے نافذ العمل ہو گا، ترجمان
محکمہ تعلیم نے 56 سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
سنگل شفٹ اسکول ساڑھے 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک کھلے رہیں گے
نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کے لیے سالانہ ٹیوشن فیس 18 لاکھ روپے مقرر کر دی گئی۔
کالجز اوریونیورسٹیز میں عید کی چھٹیاں 28مارچ سے2 اپریل تک ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری
سنگل شفٹ اسکولز صبح 8 بجے لگا کریں گے۔
پاسنگ مارکس کو 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردیا جائے گا،فیل کی جگہ غیر تسلی بخش گریڈ استعمال ہوگا
صوبے بھر کے سرکاری و نجی اسکولز 28 مارچ کو بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری