پروگرام کے تحت، بچیوں، غریب بچوں اور اقلیتی بچوں پر خاص توجہ دی جائے گی، علی امین گنڈاپور
پشاور کے صرف 36 فیصد سرکاری اسکولوں کے نتائج 100 فیصد رہے، نتائج دستاویز
بعض اداروں میں خواتین ایم پی ایز کی تعداد ’’ایک‘‘ سے بڑھا کر ’’تین‘‘ کر دی گئی۔
راولپنڈی میں پہلی پوزیشن لارنس کالج گھوڑا گلی کے محمد عثمان نے حاصل کی
نتائج کا اعلان کل ہو گا، پوزیشن ہولڈرز کے نام آج جاری کیے جائیں گے، ترجمان لاہور بورڈ
موجودہ دور میں موبائل اور سوشل میڈیا کی بدولت بچوں کے ذہن اور اخلاقی اقدار بری طرح متاثر ہورہے ہیں، قرار داد
ٹیسٹ دینے والوں میں ایس ایس ٹیز، اے ای اوز، ہیڈ ماسٹرز، پرنسپلز شامل ہیں۔
بند کئے جانے والوں اسکوں میں موجود اساتذہ و طلبا کو قریبی اسکولوں میں بھیج دیا جائے گا، ایجوکیشن اتھارٹی
سالانہ امتحانات میں 2 لاکھ 84 ہزار 37 طلباء نے حصہ لیا، کامیابی کا مجموعی تناسب 88.51 فیصد رہا