یونیورسٹی آف چکوال ، ویمن یونیورسٹی راولپنڈی اور ملتان میں تعیناتیاں ہونگی ، امیدواروں سے درخواستیں طلب
امتحان میں 12 ہزار ، 792 امیدواروں نے حصہ لیا ، صرف 354 کامیاب ہوئے
بعض نجی اسکولوں کے طلبہ کو گھر بیٹھے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے،پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن
لاہور بورڈ کے تحت 3 لاکھ ، 80 ہزار امیدواروں میں ایک لاکھ ، 38 ہزار پاس ہوئے
پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن نجی اسکول کی طالبات کے نام رہی
تعلیمی ادارے 19 سے 25 اگست تک بند رہیں گے، اعلامیہ
سیلاب کے خطرات کے باعث نجی اور سرکاری اسکول کل سے 25 اگست تک بند رہیں گے، تمام تعلیمی سرگرمیاں آن لائن جاری رکھنے کی ہدایت
سب سے زیادہ نقصان سوات میں ہوا،بونیر میں 1 اسکول مکمل تباہ، 17 کو جزوی نقصان ہوا،صوبائی محکمہ تعلیم
19 اور 20 اگست کو اسکول بند رہیں گے، سی ای او ایجوکیشن ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی