ایسوسی ایٹ ڈگری، خیبرپختونخوا حکومت نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
چار سمسٹر یعنی دو سال مکمل ہونے پر ایسوسی ایٹ ڈگری حاصل کی جا سکے گی، وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی
پشاور بورڈ نے انٹر کے نتائج کا اعلان کر دیا
کامیابی کا تناسب 72 فیصد، 62 ہزار سے زائد طلبہ نے امتحان میں شرکت کی، 44 ہزار کامیاب،17 ہزار ناکام
سرکاری کالجوں کی ناقص کارکردگی، انکوائری شروع
کمیٹی ناقص کارکردگی کے ذمہ داران کی نشاندہی اور سزا تجویز کرے گی
ویزہ ختم تو گھرجائیں، برطانیہ کی طلبا کو ای میلز، پاکستانی سب سے زیادہ متاثر
5,700 پاکستانیوں نے پناہ کی درخواستیں جمع کرائیں، بھارتی، بنگلہ دیشی اورنائیجیرین طلبا بھی شامل
خیبر پختونخوا کے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم ، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ
بی ایس پروگرامز میں شامل متعدد مضامین غیر ضروری ، انرولمنٹ کم اور ڈراپ آؤٹ شرح بہت زیادہ ہے ، محکمہ تعلیم
ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے طلبا کو پاس اور فیل کرنے کا طریقہ کار سخت قرار
ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں تھیوری میں ایک نمبر کی کمی سے پورا سال ضائع کر دیا جاتا ہے چاہیے پریکٹیکل میں جتنے بھی اضافی نمبر لے لیں،طلبا
موسم گرما کی تعطیلات ختم ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اسکول کھل گئے
لاہور میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے 45 سرکاری اسکول بند رہیں گے
گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار جاری
سنگل شفٹ، ڈبل شفٹ اور دوپہر کے سکولوں کے لیے علیحدہ علیحدہ ٹائم ٹیبل مقرر کیا گیا ہے
پنجاب:مختلف شہروں کے سیلاب زدہ علاقوں میں سکول بند رکھنے کا اعلان
تعلیمی سرگرمیوں کی بندش کا فیصلہ بچوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے،انتظامیہ
پاکستان کے تمام پرائیویٹ سکولز یکم ستمبر 2025 کو دوبارہ کھلیں گے
سیلاب متاثرہ علاقوں کے سکولزطلبا واساتذہ کے تحفظ وتعلیم بحالی اقدامات کو یقینی بنائیں : صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن