گریڈنگ سسٹم 2026 سے میٹرک اور انٹر کے فرسٹ ایئر کے امتحانات سے نافذ ہو گا ، پاسنگ مارکس 40 فیصد ہونگے
90 روز میں اسکول عمارات کی بحالی یقینی، لرننگ لاسز کم کرنے کیلئے تین شفٹوں میں عارضی اسکولز چلانے کا اعلان
طالبات کے معاشی حالات کے پیش نظر بی ایس کے 6 پروگرامز میں ریلیف
پہلی تا 5 ویں جماعت کے بچوں کو مفت میل دیا جائے گا،سرائےعالمگیر اور پھولنگر میں دانش اسکول بنانے کی منظوری بھی دیدی گئی ، وزیر تعلیم
50 ہزار سے زائد اُمیدوار شریک ہونگے، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام امتحان 12 شہروں کے 26 مراکز میں ہوگا
فرسٹ ایئر کے نتائج کا اعلان 15 اکتوبر کو ہوگا، بورڈ انتظامیہ
ان اداروں سے حاصل کردہ ڈگریاں یا اسناد کسی بھی سطح پر تسلیم نہیں کی جائیں گی
ائلٹ فیز میں یہ ماڈل دو سکولوں میں آزمایا جائے گا، ایک شہری اور ایک دیہی
یہ فیصلہ پاکستان کی تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیوں اور ڈگری ایوارڈنگ اداروں پر لاگو ہوگا