ویزے کیلئے آنے والے طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ماسک پہننے اورسماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے حفاظتی اصولوں کی مکمل پاسداری کریں
بچوں کو اسکول بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ والدین کریں گے۔ اسکول انتظامیہ بچوں کو زبردستی اسکول نہیں بلا سکتی، وزیرتعلیم
ایچ 9 میں واقع یونیورسٹی کو کورونا وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہونے پر بند کیا گیا ہے، وفاقی وزارت صحت
صوبے کے جن تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز مثبت آئے ان کو بند کر دیا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت
بی ایس اور ماسٹرز پروگرام میں شہدا کے بچوں کیلئے خصوصی کوٹہ مقرر کیا گیا ہے
بجلی سمیت دیگر بنیادی ضروریات سے محروم اور جھونپڑی میں رہنے والا نیاز خان ایس ایس جی کمانڈو بن کر ملک و قوم کی خدمت کا عزم رکھتا ہے۔
قومی ٹیم کے کوچ مصباح الحق اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کے ساتھ اگلے ہفتے ملاقات کروں گا، سی ای او پی سی بی
تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد ایس او پیز پر سختی سے عمل کرائیں گے، وزیر تعلیم سندھ
گورنر خیبر پختونخوا نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی طلبہ کو جعلی ڈگریوں کے اجرا کا نوٹس لے لیا۔