بنگلہ دیشی حکومت نے پیر سے تمام سرکاری اور نجی دفاتر ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
مزید 23 اموات اور 901 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
جلد یہ چیونگم روس میں عام دستیاب ہو گی، روسی ماہرین
بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ ایک لاکھ 83 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
کوویکس سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین مفت ملے گی، ذرائع
گزشتہ 24 گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 1.99 فیصد رہی
مشرقی ایشیا میں کورونا وائرس کی پھیلنے والی بیماری تقریباً 20 ہزار سال تک جاری رہی تھی، آسٹریلوی اور امریکی سائنسدانوں کی مشترکہ تحقیق میں انکشاف
پولیس نے ایک نجی اسپتال کے دو ڈاکٹروں سمیت 10 افراد کو گرفتار کر لیا، لاکھوں روپے برآمد
72 سالہ ڈیو اسمتھ نے طویل ترین انفیکشن کا ریکارڈ بھی قائم کردیا ہے۔