پاکستان میں کورونا سےمرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار863 ہوگئی ہے اور 5لاکھ 14ہزار338 افراد متاثر ہیں
مجھے خیریت کے ساتھ کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے، طیب اردوان
بھارت کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار954 ہوگئی ہے
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد5لاکھ 14ہزار338 تک پہنچ گئی ہے
اقدامات کا مقصد دریافت ہونے والے کورونا کے نئے وائرس کو ملک میں داخل ہونے سے روکنا ہے، وزیراعظم بورس جانسن
ساہیوال کے رہائشی زاہد اقبال نے سینو فارم کی تیار کردہ ویکسین کی خوراک لگوالی ہے۔
مقصد اصل وجہ تک پہنچنا ہے نا کہ چین کو ذمہ دار ٹھہرانا، ڈبلیو ایچ او
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 93 ہزار928 اموات ہوچکی ہیں
وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار818 ہوگئی ہے