قوانین میں ترمیم ، آرٹس مضامین کیساتھ میٹرک پاس طلبا بھی ڈی اے ای میں داخلہ لے سکیں گے

فیملی پنشنرز کیلئے کورنگ پنشن پر 50 فیصد میڈیکل الاؤنس کی بھی منظوری

بلوچستان کے سرد علاقوں میں آٹھویں جماعت کے امتحانات ملتوی، نیا شیڈول جاری

محکمہ تعلیم نے امتحانات کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول بھی جاری کر دیا

سردی کی شدت ، سندھ میں اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کے فیصلے میں توسیع

سرکاری اور نجی اسکول 9 بجے کھلیں گے ، ترجمان محکمہ تعلیم

اسکولوں اور کالجوں میں سالانہ تعلیمی ایام بڑھا کر چھٹیاں کم کرنے کا منصوبہ

موسم گرما کی چھٹیاں ڈھائی ماہ سے کم کرکے 6 ہفتے یعنی ڈیڑھ ماہ کی جائیں گی

شدید سردی کی لہر ، 31 جنوری تک اسکولز 9 بجے کھولنے کی سفارش

آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کا نیا تعلیمی کیلنڈر جاری کرنے کا مطالبہ

اسکول یونیفارم ، کتابیں اور دیگر سامان مخصوص دکانوں سے خریدنے پر پابندی

والدین اور طلبا کو مخصوص پوائنٹس سے خریداری پر مجبور کرنیوالے اسکولز کیخلاف کارروائی ہو گی ، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

پنجاب:تعلیمی کیلنڈر میں بڑی تبدیلی کی تیاری، گرمیوں کی چھٹیاں کم کرنے کی سفارش

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کی ہدایات پر قائم کمیٹی نے سالانہ 190 تدریسی دن لازمی قرار دینے کی تجویز دے دی

لاہور میں نجی کالج کے سی ای او کو اغواء کرلیا گیا

عابد وزیر خان اغواء کے وقت خاتون جنرل مینجر کے ساتھ فون لائن پر تھے، مقدمہ مغوی کے بھائی کی مدعیت میں درج

اسلام آباد میں غیر رجسٹرڈ اسکولوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

سیکشن 19 کے تحت ڈیفالٹر اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، پیرا

سندھ کے تعلیمی بورڈز میں نمبر سسٹم ختم، نئے گریڈنگ نظام کی منظوری

نئے نظام کے تحت 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ فیل تصور ہوں گے، وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو

سی ایس ایس 2025 کا حتمی نتیجہ کب آئیگا؟ امیدواروں کیلئے اہم خبر آگئی

80 فیصد سے زائد امیدواروں کے انٹرویوز مکمل ہو چکے ہیں،باقی ماندہ امیدواروں کے انٹرویوز بھی آئندہ چند دنوں میں مکمل کر لیے جائیں گے، حکام

جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

جرمنی میں تقریباً 6 ہزار پاکستانی طلبہ زیرِ تعلیم ہیں، آئندہ برسوں میں اس تعداد کو بڑھا کر 10 ہزار تک لے جانے کا منصوبہ ہے،جرمن سفیر

پنجاب میں موسم سرما کی طویل چھٹیوں کے بعد اسکول کل کھلیں گے

صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں میں مزید اضافہ نہیں ہو گا، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات

طالب علم نے کیلے کے تنے سے فائبر تیار کرکے ڈسکور نیچرل فائبر اینی شیٹو ایوارڈ جیت لیا

محمد سرفراز نے اعزاز اپنے اساتذہ اور بلوچستان کے باصلاحیت نوجوانوں کے نام کر دیا

سوشل میڈیا پر وزارتِ تعلیم سے علیحدگی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی ہے: رانا سکندر حیات

عوام سے اپیل کی کہ وہ صرف مستند اور تصدیق شدہ ذرائع پر ہی اعتماد کریں۔

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے شروع ہوں گے، پنجاب بورڈز

پنجاب بھر میں یونیورسٹیاں اور کالجز کل کھلیں گے

تعطیلات میں توسیع صرف اسکولوں کیلئے کی گئی تھی ، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

موسم کی شدت کے پیش نظر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے بارے میں اہم فیصلہ

لاہور کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کیلئے بند کر دیے گئے

ہائر ایجوکیشن پنجاب نے بھی سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا

صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز 19 جنوری کو دوبارہ کھولے جائیں گے، اعلامیہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp