گزشتہ 10 روز کے دوران جگر کی پیوندکاری کے دران 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
Author: طلحہ سعید
ڈٰی آئی جی شہزاد اسلم صدیقی پر واک کے دوران کانسٹیبل نے چاقو سے حملہ کیا ہے۔
گاڑی کی دوسری کار سے معمولی ٹکرا پر حسان نیازی غصے سے لال پیلا، گالم گلوچ پر اتر آئے
سویرا کے اہلخانہ نے شک کی بنا پر دلہا اور اسکے اہلخانہ پر قتل کا مقدمہ درج کر لیا
وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ امن و امان کی صورتحال سے مطمئن ہیں
رانا ثناء اللہ کی رہائی عدالت کی جانب سے جاری کی گئی روبکار ڈسٹرکٹ کیمپ جیل پہنچانے کے بعد عمل میں آئی
ینگ ڈاکٹرز اور عملے نے اوپی ڈی میں کام شروع کر دیا ہے تاہم ان کو پولیس کی سیکیورٹی دی گئی ہے
سانحہ پی آئی سے کے مزید دو اہم کرداروں کو بھی پولیس تاحال گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔
بااثر شخص نے ایک شہری پر پستول تانی اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی
رائے ونڈ پولیس نے حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ایک اور چھاپہ مارا تاہم ملزم گرفتار نہیں ہوسکا
حسان نیازی گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نہ ہوسکے، گرفتاری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جارہا ہے، ڈی آئی جی انویسٹیگیشن
پی آئی سی انتظامیہ نے آج شام 8 بجے تک ایمرجنسی سروس بحال کرنے کا اعلان کر دیا
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسان خان نیازی بھی پی آئی سی پر حملے میں شامل تھے
گرفتار وکلا کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا اور ہنگامہ آرائی میں ملوث تمام افراد کے خلاف کارروائی ہوگی، پولیس
ٹرین کا کرایہ 40 سے 50 روپے فی کس مقرر کیے جانے کا امکان ہے جبکہ اس میں روزانہ ڈھائی سے پانچ لاکھ افراد سفر کرسکیں گے











