ویب ڈیسک

پی ٹی آئی کبھی امن کی بات نہیں کرتی، لڑائی ان کا وطیرہ ہے، کوثر کاظمی

لسٹ میں نام نہ ہونے پر ہنگامہ آرائی، پنجاب کے لوگ دباؤ اور رکاوٹوں سے گھبرانے والے نہیں، مرکزی  رہنما ن لیگ

بھارتی ٹی وی اداکارہ نندنی سی ایم کی خودکشی، والدین کے دباؤ کا انکشاف

مرضی کے خلاف شادی پر اصرار اور ذہنی دباؤ، بنگلورو میں گھر سے لاش برآمد

حماس نے اپنے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی شہادت کی تصدیق کر دی

اصل نام حذیفہ الکحلوت تھا، 20 سال القسام کے ترجمان کی ذمہ داریاں سنبھالیں، نئے ترجمان کا ویڈیو بیان

صدر پیوٹن کی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی کوشش، روس کا یوکرین پرالزام

حملے کا لازمی جواب دیا جائے گا، روسی وزیر خارجہ ، یوکرینی صدر زیلنسکی نے تردید کردی

شدید دھند کے ڈیرے، لاہور سے کوٹ مومن اور دیگر اہم موٹر ویز بند

دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا سبب بن سکتی ہے، موٹروے پولیس

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر ویشنوی شرما کی میچ کے دوران بے ساختہ گالی کی ویڈیو وائرل

سری لنکا کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نوجوان کھلاڑی کی جذباتی ردعمل اور شرمندہ مسکراہٹ نے مداحوں کو محظوظ کیا

خواجہ آصف کی سہیل آفریدی پرتنقید، آئینی عہدوں کی عزت متاثر ہونے پرتشویش

 وزیر دفاع نے وفاقی دارالحکومت پر حملوں اور سوشل میڈیا پر غیر مناسب زبان کے استعمال کی مذمت کی

خیبرپختونخوا میں سیف سٹیز پراجیکٹ اور تعلیمی پروگراموں کیلئے صوبائی کابینہ کی منظوری

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں 3,825 ملین روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ اور احساس ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام کی منظوری

بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات، وکلاء اور فیملی کی فہرست جاری

پی ٹی آئی نے چھ وکلاء رہنماوں کی فہرست جیل حکام کو بھیجی، ملاقات میں بانی کے خاندان کے اہم افراد بھی شریک ہوں گے

ایس ایم ایز کو بااختیار بنانے کیلئے جامع بزنس پلان تیار، وزیراعظم کے وژن پر عملدرآمد تیز

معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت اجلاس، ایس ایم ایز میں خواتین کی شمولیت اور پیداواری صلاحیت بڑھانے پر زور

ضلع جہلم میں الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ آغاز، 15 بسیں تین روٹس پر روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر افتتاحی تقریب، وزرائے مملکت و صوبائی وزرا کا الیکٹرک بس میں سفر، مزید اسٹینڈز زیر تعمیر

خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ پر وفاق اور صوبے کے درمیان تنازع برقرار

وفاقی حکومت نے اجازت لیے بغیر نان ایکسپورٹیبل شکار پر پابندی عائد کر دی ہے، چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف

لاہور، ہم بلدیاتی الیکشن کیلئے تیار، تاریخ کا انتظارکر رہے ہیں، وزیراطلاعات

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں، یہ مذاکرات پر یقین نہیں رکھتے، این آر او چاہتے ہیں، عظمی بخاری

میانمار میں فوجی حکومت کے زیر نگرانی انتخابات، پہلے مرحلے میں ٹرن آؤٹ کم

پانچ برس بعد ہونے والے مرحلہ وار انتخابات پر اقوام متحدہ اور مغربی ممالک نے شفافیت پر سوال اٹھاتے ہوئے انہیں غیر معتبر قرار دے دیا

ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم سے اختلافات کی اصل کہانی سے پردہ اٹھادیا

معاملات اُس وقت تلخ ہوئے جب ایک تیسری شخصیت درمیان آئی، ہر بات کا دستاویزی ثبوت موجود ہے، ثانیہ 

نواز شریف اور مریم نواز بیرون ملک روانہ، دبئی میں دو روز قیام

صدر مسلم لیگ (ن)  اور وزیراعلیٰ پنجاب  دبئی میں دو روز قیام کریں گے، لندن روانگی بھی متوقع

آئینی ترمیم پر احتجاج، پیپلز لائرزفورم کے سیکرٹری جنرل نے استعفیٰ دے دیا

26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم بھٹو اور بے نظیر کے نظریات کی خلاف ورزی ہے، استعفیٰ بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو بھیج دیا گیا، اسد نواز

سنٹرل ریجن میں دھند کا راج، موٹرویز کئی مقامات سے بند

عوام سے درخواست ہے وہ سفر سے قبل ٹریفک اپ ڈیٹس چیک کریں، ترجمان سنٹرل ریجن 

وزیراعلیٰ پنجاب کا پتنگ کی ڈور سے نوجوان کے زخمی ہونے پر فوری نوٹس

مریم نوازنے سی سی پی او سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے متاثرہ نوجوان کی فوری طبی امداد اور حادثات کے روک تھام کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی

فرانسیسی اداکارہ بریژیت باغدو 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

“بی بی” کے نام سے مشہور بریژیت باغدو نے 1950 اور 1960 کی دہائی میں بے باک اداکاری کے باعث عالمی شہرت حاصل کی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp