ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ بیڈ شیٹ بنانے کی فیکٹری میں لگی ہے جس پر قابو پانے کیلئے نصف درن سے زائد فائر ٹینڈرز کام کر رہے ہیں
Author: ساجد اعوان
ضلعی انتظامیہ نے علاقہ مکینوں کی مدد سےعمارت کے لاپتہ افراد کی لسٹ تیار کرنا شروع کردی ہے
ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے پی آئی کا عملہ اسپتال میں موجود ہے پائلٹ کے نام ابھی تک نہیں بتائے گئے
محکمہ پراسیکیوشن ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا جا رہا ہے جس کے بعد سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا
لڑکی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ذوہیب قریشی اور مظفر نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر مجھے اغوا کیا
درخواست میں کہا گیا کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے پر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں۔
واقعہ گولیمار نمبر دو میں رضویہ تھانے کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
سیکریٹری بلدیات نے آشکار ڈاور کو معطل افسران کے خلاف قانونی کارروائی کا مشورہ دیا
احتساب عدالت نے پاکستان اسٹیل مل میں سابق چئیرمین معین آفتاب شیخ و دیگر کے خلاف 53 کروڑ سے زائد کرپشن ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا ہے
جب تک اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جواب نہیں آتا، کلیم امام آئی جی سندھ رہیں گے، سندھ ہائی کورٹ
اگر کوئی پرواز تاخیر کا شکار ہوتی ہے تو مسافروں کو ٹہرانے کے لیے کوئی جگہ نہیں، جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس
آئی جی سندھ پولیس افسران کے تبادلوں سے لاعلم ہیں، وکیل درخواستگزار
سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی کے علاوہ دیگر آٹھ ملزمان کی ضمانت کی درخواست منظور کی
ندیم ماربل اور ریاض عرف چاچا لوگوں کو اغوا کرکے قتل کرتے تھے۔ ایم کیو ایم لندن کے گرفتار ملزم کا عدالت میں بیان
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس میں گواہ شروب خان سے وکلا کی جرح مکمل ہوگئی۔














