Author: مجاہد حسین

مجاہد حسین کئی کتب کے مصنف ہیں جن میں پنجابی طالبان اور بدعنوانی کی حکمرانی ان کی تازہ تصانیف ہیں۔ مجاہد حسین ہم نیوز کے ساتھ ہیڈ آف انویسٹی گیشن کے طور پر وابستہ ہیں