Author: مظاہر سعید

کراچی: گزشتہ مالی سال میں صوبہ سندھ کا تعلیمی بجٹ 202 ارب روپے رکھا گیا تھا اس کے باوجود صوبے میں تعلیم کی ابتر حالت میں کوئی بہتری نہیں آسکی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل مانیٹرنگ اینڈ ایویلوایشن سندھ کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں کل 48 ہزار 677 سرکاری اسکول موجود ہیں جس میں سے43 ہزار اسکولوں کا ڈیٹا جمع کیا گیا۔ جمع کیے گئے ڈیٹا کے مطابق صوبے کے تقریباً 13 ہزار اسکول بند ہیں۔ اسکولوں میں ایک لاکھ 23 ہزار 356 اساتذہ میں سے 25 ہزار کے قریب اساتذہ  حاضر ہیں، 1773 اساتذہ چھٹیوں پر ہیں جب…

Read More