Author: ویب ڈیسک

bilawal bhutto talking to press in karachi

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ سیلاب متاثرین کی امداد کے معاملے پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلاب متاثرین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ذریعے فوری امداد دی جائے۔ ان کے کہنا تھا کہ ماضی میں آنے والے سیلابوں اور کورونا وبا کے دوران بھی اسی پروگرام کے زریعے متاثرین کی مدد کی گئی تھی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر وفاق پنجاب، کے پی اور گلگت بلتستان میں سیلاب متاثرہ…

Read More