Author: ویب ڈیسک

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ بولر کائل جیمیسن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، جو سائیڈ انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر تھے، جبکہ میٹ ہینری کو آرام دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسپنر ایش سودھی کی بھی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ Our lads to take on the West Indies in the five-match KFC T20I series starting this Wednesday 🏏 Kyle Jamieson and Ish Sodhi return | Nathan Smith in for a…

Read More