اسرائیل کا صدر ٹرمپ کو اعلیٰ ترین سول ایوارڈ دینے کا اعلان
صدارتی میڈل آف آنر ایسے افراد کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اسرائیل کے لیے غیر معمولی خدمات انجام دی ہوں
ہم ایوارڈز 2025 میں ‘عشق مرشد’ اور ‘زرد پتوں کا بن’ کی دھوم
تقریب میں ہانیہ عامر کو ان کی بین الاقوامی شہرت کے اعتراف میں ‘گلوبل اسٹار ایوارڈ’ سے نوازا گیا
ٹیکن پر پاکستان کا راج برقرار ، ارسلان ایش نے ساتواں ایوو ٹائٹل جیت لیا
ارسلان ایش مجموعی طور پر سات EVO ٹائٹلز جیتنے والے دنیا کے چند عظیم ترین گیمرز میں شامل ہو چکے ہیں
تمام 20 یرغمالی اسرائیل کے حوالے، سینکڑوں فلسطینی قیدی بھی رہا
اسرائیل تقریباً 2000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، جن میں سے 250 عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں
پارلیمنٹ لاجز میں دکانوں کے کم کرایے پرڈپٹی اسپیکر برہم ہو گئے
اتنا کم کرایہ سرکاری وسائل کا مذاق ہے، اگر یہی لینا ہے تو مفت ہی دے دیا جائے، غلام مصطفی شاہ
اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر، پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے برابر
افعانستان کی ٹیم ویزا کے مسائل کی وجہ سے طے شدہ وقت سے کچھ دن لیٹ پاکستانی پہنچی
غزہ امن منصوبے سے ٹرمپ کو نوبیل انعام کے حصول میں مدد نہیں ملے گی
نوبیل امن انعام کے حقدار کا فیصلہ غزہ امن منصوبے سے پہلے کر لیا گیا تھا، نوبیل کمیٹی
بوبی دیول کی نئی فلم ‘بندر’ ریلیز سے پہلے ہی تنازع کا شکار
حقیقی واقعات سے متاثر فلم بندر کی کہانی ایک زوال پذیر اسٹار کے گرد گھومتی ہے جس پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا جاتا ہے
26 ویں ترمیم کیس: آئینی بینچ فل کورٹ کیسے تشکیل دے سکتا ہے؟ سپریم کورٹ
اگر ہم آرٹیکل 191 اے کو نظرانداز کریں تو پھر ہم عدالت میں بیٹھے ہی کیوں ہیں؟ جسٹس محمد علی مظہر
شریکِ حیات پر تشدد کی طرف مائل کرنیوالے 7 عوامل
گھریلو تشدد کو روکنے کے لیے صرف رویوں میں تبدیلی کافی نہیں، تحقیق