اسلام آباد(زاہد گشکوری سے)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو18مئی کو نیب میں ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا گیا۔
2 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں 8 جون تک توسیع
نیب ذرائع کے مطابق عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب راولپنڈی میں طلب کیاگیا۔
عمران خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرنا غلط تھا، شاہد خاقان عباسی
چیئرمین پی ٹی آئی کو16سوالوں پر مشتمل سوالنامہ بھی بھیج دیاگیا ہے۔



