معروف شاعر، ادیب و ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد انتقال کر گئے ہیں. اہل خانہ نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ امجد اسلام امجد کا انتقال ہارٹ اٹیک کے باعث ہوا ہے.
Add A Comment
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.