ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 4600 روپےکمی ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 40 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
سونا مہنگا ہو گیا: پاکستان میں قیمت کا نیا ریکارڈ بن گیا
دس گرام سونےکا بھاؤ 3 ہزار 943 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 20 ہزار 628 روپے ہوگیا ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 8 ڈالربڑھ کر 1831 ڈالرفی اونس ہے۔
