کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی اسلحے کے ساتھ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپلوڈ کردی ہے۔
ثروت گیلانی ویڈیو میں فلم کی شوٹنگ کی دوران اسلحہ چلا رہی ہیں۔
ویڈیو میں اسلحہ چلانے کے باعث ثروت گیلانی سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ نے متنازع ویڈیو پر معافی مانگ لی
واضح رہے کہ ہوائی فائرنگ پر پابندی کے باوجود شوٹنگ کے دوران ثروت گیلانی نے ہوائی فائرنگ کی ہے۔
