افغانستان میں 24سے زائد دہشتگردگروہ سرگرم ہیں،سلامتی کونسل

united Nation

افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش سے متعلق سلامتی کونسل کی رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق افغانستان میں 24سے زائد دہشتگرد گروہ سرگرم ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دہشتگرد گروہ پورے خطے کی سلامتی کیلئے بڑا چیلنج بن چکے ہیں،افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد دہشتگردگروپوں کے اثرات مزید بڑھے۔

خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشن، 15 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید

کالعدم داعش کی افغانستان میں بڑھتی کارروائیاں اور افغان طالبان کی معاونت خطے کیلئے بڑا خطرہ ہیں،پاکستان میں اپنی کارروائیاں پھیلانے کی کوشش میں کالعدم داعش خراسان کو بڑا دھچکالگا۔

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کالعدم داعش خراسان کی بیرونی آپریشنز برانچ کو ناکام بنادیا،اہم دہشتگردوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں
WhatsApp