ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران سےمثبت جواب ملنےکی توقع ہے، جےڈی وینس
- 07 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- Live, تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز, دنیا
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری اقدامات میں امریکا اپنے فوجی مقاصد بڑے پیمانے پر حاصل کرچکا ہے، جبکہ جنگ بندی سے متعلق تجاویز پرایران کے مثبت جواب کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ جنگ بندی کی پیشکش پردی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے ایران کی جانب سے ردعمل موصول ہونے کا امکان ہے، امریکا کو یقین ہے کہ آج رات 8 بجے تک ایران سے جواب حاصل کیا جا سکتا ہے۔
انہوں نے ایرانی مذاکرات کاروں کے حوالے سے کہا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی ان میں تیزی نظر نہیں آ رہی، تاہم سفارتی سطح پر کوششیں جاری ہیں اور پیش رفت کی امید برقرار ہے، امید ہے کہ ایران صحیح جواب دیگا۔
ایرانی وطن کے دفاع میں جانیں قربان کرنےکیلئے تیار ہیں ، مسعود پزشکیان
ایران کومعلوم ہوناچاہیےکہ امریکا کےپاس ایسےہتھیارہیں جوابتک استعمال نہیں کیے، امریکی صدراب تک استعمال نا ہونے والے ہتھیارچلانے کا فیصلہ کرسکتےہیں، ایرانیوں نےطرزعمل تبدیل نہ کیا توان ہتھیاروں کے استعمال کافیصلہ کرینگے۔
متعلقہ مضامین
پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہیگا، وزیراعظم کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی
- 07 اپریل, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی قیادت کی ہر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ تعاون اور…
پاکستان نے1.43ارب ڈالر کا قرض ادا کردیا
- 07 اپریل, 2026
بیرونی مالیاتی دباؤ کے باوجود ادائیگیوں میں کوئی تعطل نہیں آیا،مشیروزیرخزانہ خرم شہزاد
ایران نے دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کر دیا، طویل قید کے بعد وطن واپسی
- 07 اپریل, 2026
کوہلر اور پیرس ساڑھے تین سال بعد ایران سے آزاد، رہائی اہم پیشرفت ہے، میکرون…
ملک بھر میں رات دس بجے سے پہلے دکانیں بند نہیں کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران
- 07 اپریل, 2026
امریکہ اور ایران کی ثالثی ہو رہی ہے تو تاجروں کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں،…
امریکا لچک دکھائے تو ایران بھی لچک دکھائے گا، سینئر ایرانی عہدیدار
- 07 اپریل, 2026
صورتحال قابو سے باہر ہوئی تو ایران کے اتحادی آبنائے باب المندب کو بھی بند…
سعودی عرب پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس
- 07 اپریل, 2026
دہشتگردوں کےخاتمےتک آپریشن غضب لِلحق کی رفتار برقراررکھی جائے گی ،بھارت اوردیگرکی ایماپرکام کرنیوالےتمام دہشتگردپراکسی…
اسلام آباد یونائیٹڈ کے نیٹ سیشن میں حادثہ، کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے زخمی
- 07 اپریل, 2026
میر حمزہ سجاد کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا، طبیعت بہتر، ٹیم انتظامیہ نے تسلی…
آج رات ایک پوری تہذیب ختم ہو جائے گی،امریکی صدر کی دھمکی
- 07 اپریل, 2026
وہ نہیں چاہتے کہ ایسا ہو،لیکن غالباًایسا ہی ہوگا،ہم مکمل رجیم چینج کر چکے ہیں،ڈونلڈ…
پاکستان اور ترکیہ کے دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 07 اپریل, 2026
اسلام آباد میں خواجہ آصف سے جنرل لیونت ارگُن کی ملاقات، دفاع، تربیت اور دفاعی…
عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ؛ قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی
- 07 اپریل, 2026
2024 کے دوران ملک بھر میں کانگو وائرس کے مجموعی طور پر 61 تصدیق شدہ…
رسد میں رکاوٹوں کے باوجود ملک میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
- 07 اپریل, 2026
وزیراعظم کی پی این ایس سی کو سمندری راستے سے ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے بحری…