پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہیگا، وزیراعظم کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی

پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہیگا، وزیراعظم کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حالیہ اہم رابطے میں خطے میں جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

وزیراعظم نے سعودی قیادت کی ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ تعاون اور کشیدگی کے دوران ان کے تحمل اور دانشمندی کے مظاہرے کو سراہا۔

سعودی عرب پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان دیگر ممالک کے ساتھ مل کر خطے میں امن کے قیام اور جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے اوراس سلسلے میں پاکستان کی سفارتی کاوشوں سے سعودی ولی عہد کو آگاہ کیا۔

وزیراعظم نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے لئے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔ سعودی ولی عہد نے اس موقع پر پاکستان کی خطے میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کو سراہا اور تعاون جاری رکھنے پر زور دیا۔

رہنماؤں کے درمیان یہ رابطہ نہ صرف پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ خطے میں امن و استحکام کے لیے دونوں ممالک کی مشترکہ کاوشوں کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

متعلقہ مضامین

پاکستان خطے میں قیام امن اور دوست ممالک کی سلامتی کیلئے بھرپورکردارادا کررہا ہے، عاصم افتخار
پاکستان خطے میں قیام امن اور دوست ممالک کی سلامتی کیلئے بھرپورکردارادا کررہا ہے، عاصم افتخار
  • 07 اپریل, 2026

خطے میں قیام امن کیلئے اقوام متحدہ سمیت تمام ممالک کو فعال کردار ادا کرنا…

علاقائی صورتحال کےپیش نظرقوم پیٹرول کی بچت اورکفایت شعاری مہم میں حصہ ڈالے،وزیراعظم
علاقائی صورتحال کےپیش نظرقوم پیٹرول کی بچت اورکفایت شعاری مہم میں حصہ ڈالے،وزیراعظم
  • 07 اپریل, 2026

پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی ناقابل معافی ہے،ملوث افرادکےخلاف سخت کارروائی ہوگی، شہباز شریف

بحرین میں امریکی سفارتخانے نے قونصلرخدمات معطل کردیں، شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت
بحرین میں امریکی سفارتخانے نے قونصلرخدمات معطل کردیں، شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت
  • 07 اپریل, 2026

شہری کھڑکیوں سے دور رہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچاؤ کیلئے ضروری اقدامات…

سلامتی کونسل:چین اور روس  نے آبنائے ہرمز کھلوانے سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی
سلامتی کونسل:چین اور روس نے آبنائے ہرمز کھلوانے سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی
  • 07 اپریل, 2026

طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دیں گے ، چین، قرارداد بحرین نے پیش کی…

کرپشن کیخلاف بڑا اقدام، سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 تک پبلک کرنے کا فیصلہ
کرپشن کیخلاف بڑا اقدام، سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 تک پبلک کرنے کا فیصلہ
  • 07 اپریل, 2026

حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، نیب اصلاحات، ٹاسک فورس قیام اور بیرون…

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ تحلیل، تمیم اقبال نئے صدر مقرر
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ تحلیل، تمیم اقبال نئے صدر مقرر
  • 07 اپریل, 2026

انتخابی بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد حکومت نے قدم اٹھایا، 11 رکنی ایڈہاک کمیٹی…

تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
  • 07 اپریل, 2026

امریکی خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالرفی بیرل تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، خبر…

پاکستان نے1.43ارب ڈالر کا قرض ادا کردیا
پاکستان نے1.43ارب ڈالر کا قرض ادا کردیا
  • 07 اپریل, 2026

بیرونی مالیاتی دباؤ کے باوجود ادائیگیوں میں کوئی تعطل نہیں آیا،مشیروزیرخزانہ خرم شہزاد

ایران نے دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کر دیا، طویل قید کے بعد وطن واپسی
ایران نے دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کر دیا، طویل قید کے بعد وطن واپسی
  • 07 اپریل, 2026

کوہلر اور پیرس ساڑھے تین سال بعد ایران سے آزاد، رہائی اہم پیشرفت ہے، میکرون…

ملک بھر میں رات دس بجے سے پہلے دکانیں بند نہیں کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران
ملک بھر میں رات دس بجے سے پہلے دکانیں بند نہیں کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران
  • 07 اپریل, 2026

امریکہ اور ایران کی ثالثی ہو رہی ہے تو تاجروں کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں،…

امریکا لچک دکھائے تو ایران بھی لچک دکھائے گا، سینئر ایرانی عہدیدار
امریکا لچک دکھائے تو ایران بھی لچک دکھائے گا، سینئر ایرانی عہدیدار
  • 07 اپریل, 2026

صورتحال قابو سے باہر ہوئی تو ایران کے اتحادی آبنائے باب المندب کو بھی بند…

سعودی عرب پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس
سعودی عرب پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس
  • 07 اپریل, 2026

دہشتگردوں کےخاتمےتک آپریشن غضب لِلحق کی رفتار برقراررکھی جائے گی ،بھارت اوردیگرکی ایماپرکام کرنیوالےتمام دہشتگردپراکسی…