پاکستان اور ترکیہ کے دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 07 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- پاکستان, تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز
اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف سے ترکیہ کے وائس چیف آف جنرل اسٹاف جنرل لیونت ارگُن نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی و عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ترکیہ کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ترکیہ کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
رسد میں رکاوٹوں کے باوجود ملک میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
انہوں نے دفاع، عسکری تربیت اور دفاعی صنعت کے شعبوں میں بڑھتے ہوئے پاک ترک تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان اشتراک سے نہ صرف دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ باہمی اعتماد بھی مضبوط ہو رہا ہے۔

اس موقع پر فریقین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے مشترکہ اقدامات جاری رکھے جائیں گے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری مزید مستحکم ہو سکے۔
متعلقہ مضامین
پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہیگا، وزیراعظم کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی
- 07 اپریل, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی قیادت کی ہر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ تعاون اور…
پاکستان نے1.43ارب ڈالر کا قرض ادا کردیا
- 07 اپریل, 2026
بیرونی مالیاتی دباؤ کے باوجود ادائیگیوں میں کوئی تعطل نہیں آیا،مشیروزیرخزانہ خرم شہزاد
ایران نے دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کر دیا، طویل قید کے بعد وطن واپسی
- 07 اپریل, 2026
کوہلر اور پیرس ساڑھے تین سال بعد ایران سے آزاد، رہائی اہم پیشرفت ہے، میکرون…
ملک بھر میں رات دس بجے سے پہلے دکانیں بند نہیں کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران
- 07 اپریل, 2026
امریکہ اور ایران کی ثالثی ہو رہی ہے تو تاجروں کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں،…
امریکا لچک دکھائے تو ایران بھی لچک دکھائے گا، سینئر ایرانی عہدیدار
- 07 اپریل, 2026
صورتحال قابو سے باہر ہوئی تو ایران کے اتحادی آبنائے باب المندب کو بھی بند…
سعودی عرب پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس
- 07 اپریل, 2026
دہشتگردوں کےخاتمےتک آپریشن غضب لِلحق کی رفتار برقراررکھی جائے گی ،بھارت اوردیگرکی ایماپرکام کرنیوالےتمام دہشتگردپراکسی…
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران سےمثبت جواب ملنےکی توقع ہے، جےڈی وینس
- 07 اپریل, 2026
امریکا کے پاس ایسےہتھیارہیں جوابتک استعمال نہیں کیے، ٹرمپ ان ہتھیاروں چلانے کا فیصلہ کرسکتےہیں،…
اسلام آباد یونائیٹڈ کے نیٹ سیشن میں حادثہ، کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے زخمی
- 07 اپریل, 2026
میر حمزہ سجاد کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا، طبیعت بہتر، ٹیم انتظامیہ نے تسلی…
آج رات ایک پوری تہذیب ختم ہو جائے گی،امریکی صدر کی دھمکی
- 07 اپریل, 2026
وہ نہیں چاہتے کہ ایسا ہو،لیکن غالباًایسا ہی ہوگا،ہم مکمل رجیم چینج کر چکے ہیں،ڈونلڈ…
عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ؛ قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی
- 07 اپریل, 2026
2024 کے دوران ملک بھر میں کانگو وائرس کے مجموعی طور پر 61 تصدیق شدہ…
رسد میں رکاوٹوں کے باوجود ملک میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
- 07 اپریل, 2026
وزیراعظم کی پی این ایس سی کو سمندری راستے سے ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے بحری…