Live

ہم سے چابیاں کھوگئی ہیں، ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھولنے کے بیان پر ایران کا طنزیہ جواب
ہم سے چابیاں کھوگئی ہیں، ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھولنے کے بیان پر ایران کا طنزیہ جواب
  • 06 اپریل ، 2026

ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا

‘عارضی جنگ بندی قبول نہیں،’ ایران نے پاکستان کی تجویز پر غور شروع کر دیا
‘عارضی جنگ بندی قبول نہیں،’ ایران نے پاکستان کی تجویز پر غور شروع کر دیا
  • 06 اپریل ، 2026

پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہو چکی ہے، سینئر ایرانی عہدیدار کی تصدیق

امریکا۔ایران جنگ بندی کی کوششوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم کردار سامنے آگیا
امریکا۔ایران جنگ بندی کی کوششوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم کردار سامنے آگیا
  • 06 اپریل ، 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے رات بھر اعلیٰ سطحی سفارتی رابطے کیے، جن میں جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکاف اور عباس عراقچی شامل تھے

اسٹریٹجک منظرنامہ تبدیل ، امریکا اور اسرائیل کیلئے آبنائے ہرمز کبھی پہلے جیسے نہیں رہیگی ، ایران
اسٹریٹجک منظرنامہ تبدیل ، امریکا اور اسرائیل کیلئے آبنائے ہرمز کبھی پہلے جیسے نہیں رہیگی ، ایران
  • 06 اپریل ، 2026

اہم بحری راہداری پر غیر ملکی بالادستی کا دور ختم ہو چکا ، پاسداران انقلاب

ایرانی بحریہ کا امریکا اوراسرائیلی اہداف پر میزائلوں سے حملہ، امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کا بھی دعویٰ
ایرانی بحریہ کا امریکا اوراسرائیلی اہداف پر میزائلوں سے حملہ، امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کا بھی دعویٰ
  • 06 اپریل ، 2026

کویت میں امریکی کمانڈرزاورافسران کے زیراستعمال مقام کو بھی تباہ کردیا، پاسداران انقلاب

امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کے درمیان ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کے درمیان ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
  • 06 اپریل ، 2026

یہ کوشش جنگ میں خطرناک حد تک اضافے کو روکنے کا واحد موقع ہے،امریکی میڈیا

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، چین اور روس کے درمیان اہم رابطہ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، چین اور روس کے درمیان اہم رابطہ
  • 05 اپریل ، 2026

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیا

ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی
ٹرمپ کی ایران کو نئی دھمکی
  • 05 اپریل ، 2026

خطے میں امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار ہے

ایران میں گرنے والے ایف 15 طیارے کا ویپن آفیسر بھی ریسکیو کر لیا ، ٹرمپ کا دعویٰ
ایران میں گرنے والے ایف 15 طیارے کا ویپن آفیسر بھی ریسکیو کر لیا ، ٹرمپ کا دعویٰ
  • 05 اپریل ، 2026

دشمن کے علاقے میں 2 الگ الگ کامیاب ریسکیو آپریشنز پہلی بار انجام دیئے

امریکا و اسرائیل کے ایران کے پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملے، ایران کی ملٹی وار ہیڈ میزائلوں سے جوابی کارروائی
امریکا و اسرائیل کے ایران کے پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملے، ایران کی ملٹی وار ہیڈ میزائلوں سے جوابی کارروائی
  • 05 اپریل ، 2026

یواے ای میں امریکی فوج کے ہائی مارز لانچر یونٹس، کمانڈ سینٹر اور تربیتی مرکز کو نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب

خطے کو امریکا اور اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا جواب
خطے کو امریکا اور اسرائیل کیلئے جہنم بنا دیں، ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا جواب
  • 05 اپریل ، 2026

ایران کو شکست دینے کا خواب دیکھنے والے دلدل میں پھنس چکے ہیں،ترجمان پاسداران

عراق کو آبنائے ہرمز پابندیوں سے استثنیٰ حاصل ہے، ایرانی فوج 
عراق کو آبنائے ہرمز پابندیوں سے استثنیٰ حاصل ہے، ایرانی فوج 
  • 04 اپریل ، 2026

عراق کی تجارتی اور تیل کی ترسیل پر پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوگا

ایران کے سابق جنرل کی بھانجی اور نواسی کو گرفتارکرلیا، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ
ایران کے سابق جنرل کی بھانجی اور نواسی کو گرفتارکرلیا، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ
  • 04 اپریل ، 2026

دونوں کی امریکی گرین کارڈ ہولڈر کی رکنیت بھی معطل ،جلد ملک بدر کر دیا جائیگا، مارکو روبیو

ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے تباہی کی طرف دھکیل دیا جائے گا، ٹرمپ
ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے تباہی کی طرف دھکیل دیا جائے گا، ٹرمپ
  • 04 اپریل ، 2026

ایران کودی جانے والی 10دن کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں 48 گھنٹے باقی ہیں، امریکی صدر

اسرائیل نے ایران کے حملوں میں ہونے والے نقصان کی تصدیق کردی
اسرائیل نے ایران کے حملوں میں ہونے والے نقصان کی تصدیق کردی
  • 04 اپریل ، 2026

ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملوں میں اسرائیل کے مختلف فوجی اور صنعتی مراکز نشانہ بنے

آبنائے ہرمز میں اسرائیلی جہاز پر ڈرون حملہ، پاسداران انقلاب کا دعویٰ
آبنائے ہرمز میں اسرائیلی جہاز پر ڈرون حملہ، پاسداران انقلاب کا دعویٰ
  • 04 اپریل ، 2026

واقعے کی آزاد ذرائع سے تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی

ایرانی وزیر خارجہ نے اسلام آباد مذاکرات سے انکار کی خبروں کی تردید کر دی
ایرانی وزیر خارجہ نے اسلام آباد مذاکرات سے انکار کی خبروں کی تردید کر دی
  • 04 اپریل ، 2026

تابکاری کے اثرات خلیجی ممالک کیلئے تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں، ایران

نیدرلینڈز میں اسرائیل سینٹر پر دھماکہ، ڈچ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
نیدرلینڈز میں اسرائیل سینٹر پر دھماکہ، ڈچ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں
  • 04 اپریل ، 2026

دھماکے کی تحقیقات شروع، عینی شاہدین سے معلومات فراہم کرنے کی اپیل، ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، حکام

ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ اسرائیل نے کیا؟ پاسداران انقلاب
ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ اسرائیل نے کیا؟ پاسداران انقلاب
  • 04 اپریل ، 2026

پاسداران انقلاب نے 3 مارچ کو ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملے میں ملوث ہونے سے انکار کردیا

ایران کی تل ابیب پر شدید حملوں کی دھمکی، خطے کے ممالک کو بھی خبردار کر دیا
ایران کی تل ابیب پر شدید حملوں کی دھمکی، خطے کے ممالک کو بھی خبردار کر دیا
  • 04 اپریل ، 2026

امریکی واسرائیلی ایندھن و توانائی تنصیبات، اقتصادی مراکز، بجلی گھروں پرحملے کریں گے،ایرانی فوج