پاکستان نے1.43ارب ڈالر کا قرض ادا کردیا
- 07 اپریل, 2026
- ویب ڈیسک
- پاکستان, تازہ ترین, ٹاپ اسٹوریز
پاکستان نے 1ارب 43کروڑ ڈالرز سے زائد قرض ادائیگیاں مکمل کر لیں۔
تفصیلات کے مطابق مشیروزیرخزانہ خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 8 اپریل کو میچور ہونے والا 1.3 ارب ڈالرز کا یورو بانڈ بروقت ادا کر دیا،حکومت نے دیگر ادائیگیوں میں یورو بانڈز پر 126 ملین ڈالرز کے کوپن واجبات بھی ادا کیے ۔
اسٹیٹ بینک نے بڑی ایکسچینج کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا، دفاتر بند
آج کی مجموعی قرض ادائیگیاں 1ارب 42کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں ہیں،بروقت ادائیگیاں مالی نظم و ضبط اور تسلسل کا مظہر ہیں،بیرونی مالیاتی دباؤ کے باوجود ادائیگیوں میں کوئی تعطل نہیں آیا۔
یہ ادائیگیاں مستحکم بیرونی ذخائر اور بہتر لیکویڈیٹی کا عملی اظہار ہیں،ادائیگیاں میکرو اکنامک استحکام اور معاشی لچک میں بہتری کا اشارہ بھی ہیں۔
مہنگائی 5 تا 7 فیصد، علاقائی کشیدگی بھی اثر ڈال سکتی ہے، اسٹیٹ بینک
بڑی مالی ادائیگیوں کی کامیاب تکمیل، معاشی صلاحیت کا ثبوت ہے،ادائیگیوں سے عالمی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد مزید بحال ہوگا۔
متعلقہ پوسٹس
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ تحلیل، تمیم اقبال نئے صدر مقرر
- 07 اپریل, 2026
تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
- 07 اپریل, 2026
متعلقہ مضامین
علاقائی صورتحال کےپیش نظرقوم پیٹرول کی بچت اورکفایت شعاری مہم میں حصہ ڈالے،وزیراعظم
- 07 اپریل, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی ناقابل معافی ہے،ملوث افرادکےخلاف سخت کارروائی ہوگی، شہباز شریف
بحرین میں امریکی سفارتخانے نے قونصلرخدمات معطل کردیں، شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت
- 07 اپریل, 2026
شہری کھڑکیوں سے دور رہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچاؤ کیلئے ضروری اقدامات…
سلامتی کونسل:چین اور روس نے آبنائے ہرمز کھلوانے سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی
- 07 اپریل, 2026
طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دیں گے ، چین، قرارداد بحرین نے پیش کی…
کرپشن کیخلاف بڑا اقدام، سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 تک پبلک کرنے کا فیصلہ
- 07 اپریل, 2026
حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی، نیب اصلاحات، ٹاسک فورس قیام اور بیرون…
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ تحلیل، تمیم اقبال نئے صدر مقرر
- 07 اپریل, 2026
انتخابی بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد حکومت نے قدم اٹھایا، 11 رکنی ایڈہاک کمیٹی…
تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
- 07 اپریل, 2026
امریکی خام تیل کی قیمت میں 5 ڈالرفی بیرل تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، خبر…
پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کیساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہیگا، وزیراعظم کی محمد بن سلمان کو یقین دہانی
- 07 اپریل, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی قیادت کی ہر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ تعاون اور…
ایران نے دو فرانسیسی شہریوں کو رہا کر دیا، طویل قید کے بعد وطن واپسی
- 07 اپریل, 2026
کوہلر اور پیرس ساڑھے تین سال بعد ایران سے آزاد، رہائی اہم پیشرفت ہے، میکرون…
ملک بھر میں رات دس بجے سے پہلے دکانیں بند نہیں کریں گے، آل پاکستان انجمن تاجران
- 07 اپریل, 2026
امریکہ اور ایران کی ثالثی ہو رہی ہے تو تاجروں کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں،…
امریکا لچک دکھائے تو ایران بھی لچک دکھائے گا، سینئر ایرانی عہدیدار
- 07 اپریل, 2026
صورتحال قابو سے باہر ہوئی تو ایران کے اتحادی آبنائے باب المندب کو بھی بند…
سعودی عرب پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس
- 07 اپریل, 2026
دہشتگردوں کےخاتمےتک آپریشن غضب لِلحق کی رفتار برقراررکھی جائے گی ،بھارت اوردیگرکی ایماپرکام کرنیوالےتمام دہشتگردپراکسی…
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران سےمثبت جواب ملنےکی توقع ہے، جےڈی وینس
- 07 اپریل, 2026
امریکا کے پاس ایسےہتھیارہیں جوابتک استعمال نہیں کیے، ٹرمپ ان ہتھیاروں چلانے کا فیصلہ کرسکتےہیں،…