تنقید کرنے والے صارف کو ہانیہ عامر کا دلچسپ و مزاحیہ جواب وائرل

تنقید کرنے والے صارف کو ہانیہ عامر کا دلچسپ و مزاحیہ جواب وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے ایک صارف کے تبصرے کا پُرمزاح اور پُراعتماد انداز میں جواب دے کر ایک بار پھر صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ایک سوشل میڈیا صارف نے ہانیہ عامر کو “پاکستان کی سب سے زیادہ اوورریٹیڈ آرٹسٹ” قرار دیتے ہوئے تنقیدی تبصرہ کیا، جس پر اداکارہ نے مختصر مگر مزاحیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا: “جلی نا” یعنی حسد کا اظہار کر رہے ہو۔

ژالے سرحدی نے شوہر سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ کے اس جواب کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا، جہاں صارفین کی بڑی تعداد نے ان کے انداز کو سراہا۔ متعدد مداحوں نے ہانیہ عامر کے ردعمل کو اعتماد اور مثبت رویے کی مثال قرار دیا، جبکہ کچھ صارفین نے اسے ایک “ذہین اور حاضر جواب” ردعمل قرار دیا۔

عالیہ بھٹ کو میزبانی کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

واضح رہے کہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا مزاح اور خوش مزاجی کے ساتھ کرتی ہیں، جس کی وجہ سے ان کا انداز مداحوں میں خاصا مقبول سمجھا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

کورکمانڈرز کانفرنس:ایران کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت
کورکمانڈرز کانفرنس:ایران کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت
  • 07 اپریل, 2026

کورکمانڈرز کانفرنس نے سعودی عرب کے پیٹروکیمیکل اور صنعتی کمپلیکس پر حالیہ حملوں کی شدید…

ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران سےمثبت جواب ملنےکی توقع ہے، جےڈی وینس
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران سےمثبت جواب ملنےکی توقع ہے، جےڈی وینس
  • 07 اپریل, 2026

ایران کیخلاف فوجی مقاصد بڑے پیمانے پر حاصل کر لئے، امریکی نائب صدر

اسلام آباد یونائیٹڈ کے نیٹ سیشن میں حادثہ، کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے زخمی
اسلام آباد یونائیٹڈ کے نیٹ سیشن میں حادثہ، کھلاڑی سر پر گیند لگنے سے زخمی
  • 07 اپریل, 2026

میر حمزہ سجاد کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا، طبیعت بہتر، ٹیم انتظامیہ نے تسلی…

آج رات ایک پوری تہذیب ختم ہو جائے گی،امریکی صدر کی  دھمکی
آج رات ایک پوری تہذیب ختم ہو جائے گی،امریکی صدر کی دھمکی
  • 07 اپریل, 2026

وہ نہیں چاہتے کہ ایسا ہو،لیکن غالباًایسا ہی ہوگا،ہم مکمل رجیم چینج کر چکے ہیں،ڈونلڈ…

پاکستان اور ترکیہ کے دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پاکستان اور ترکیہ کے دفاعی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
  • 07 اپریل, 2026

اسلام آباد میں خواجہ آصف سے جنرل لیونت ارگُن کی ملاقات، دفاع، تربیت اور دفاعی…

عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ؛ قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی
عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ؛ قومی ادارہ صحت نے ایڈوائزری جاری کر دی
  • 07 اپریل, 2026

2024 کے دوران ملک بھر میں کانگو وائرس کے مجموعی طور پر 61 تصدیق شدہ…

رسد میں رکاوٹوں کے باوجود ملک میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
رسد میں رکاوٹوں کے باوجود ملک میں توانائی بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
  • 07 اپریل, 2026

وزیراعظم کی پی این ایس سی کو سمندری راستے سے ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے بحری…

یورپی یونین پر بڑا سائبر حملہ، 29 اداروں کا 92 جی بی حساس ڈیٹا چوری
یورپی یونین پر بڑا سائبر حملہ، 29 اداروں کا 92 جی بی حساس ڈیٹا چوری
  • 07 اپریل, 2026

اس ڈیٹا میں سرکاری ای میل ایڈریسز اور خفیہ نوعیت کی دستاویزات شامل ہیں

استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ ، 3 افراد ہلاک ، 2 زخمی
استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ ، 3 افراد ہلاک ، 2 زخمی
  • 07 اپریل, 2026

فائرنگ کے وقت قونصل خانے میں عملہ موجود نہیں تھا ، تحقیقات شروع

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نشے میں دھت ہو کر ڈرائیونگ کرنیکے الزام گرفتار
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نشے میں دھت ہو کر ڈرائیونگ کرنیکے الزام گرفتار
  • 07 اپریل, 2026

پولیس کی جانب سے ڈیوڈ وارنر کو 7 مئی کو عدالت میں پیش ہونے کا…

ژالے سرحدی نے شوہر سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
ژالے سرحدی نے شوہر سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی
  • 07 اپریل, 2026

ایسا لگتا ہے کہ آپ لوگ بغیر تصدیق کے رائے قائم کر لیتے ہیں

پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارت کو محبت کا سبق سکھا دیا
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارت کو محبت کا سبق سکھا دیا
  • 07 اپریل, 2026

سوشل میڈیا صارفین اور کھیل کے مداحوں کی جانب سے سمیر خان کے اس عمل…